بابا گرونانک کےجنم دن کی تقریبات،سکھ یاتریوں کوخوش آمدیدکہتےہیں،فوادچوہدری
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 13 November 2021 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کےلئےآنے والے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم۔فوادچوہدری کا ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے دنیا بھرسے آٹھ ہزارسے زائد سکھ یاتری پاکستان پہنچ رہے ہیں۔فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ صوفیا،گرواورجوگیوں کی سرزمین پرسکھ یاتریوں کوخوش آمدید کہتے ہیں۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 448
Visit Yesterday : 0
This Month : 448
This Year : 64167
Total Visit : 169155
Hits Today : 2691
Total Hits : 874505
Who's Online : 17




















