واٹس ایپ وائس میسجز کے لیے دو نئے فیچرز متعارف
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 28 August 2021 کو شائع کیا.
سلیکان ویلی: واٹس ایپ نے ہمیشہ کی طرح اس بار بھی اپنے استعمال کنندگان کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے نئی اپ ڈیٹ میں وائس میسیجز (صوتی پیغامات) کے لیے دو نہایت مفید فیچرز شامل کر دیے ہیں۔ٹیکنالوجی ویب سائٹ وے بی ٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے استعمال کنندگان اب اپنے ریکارڈ کیے گئے صوتی پیغامات کوبھیجنے سے قبل سن بھی سکیں گے۔ وائس میسجز کے لیے ان دو نئے فیچرزکو واٹس ایپ کی نئی اپ ڈیٹ 2.21.18.3 میں شامل کیا گیا ہے۔نئی اپ ڈیٹ میں دو نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جس میں پہلا فیچر رئیل ٹائم وائس لہریں ظاہر کرے گا اور وائس پیغام کی ریکارڈنگ روکنا بھی ممکن ہوسکے گا۔
تازہ ترین، پاکستان، علاقائی خبریں، انٹرنیشنل، کرائمز، شوبز، لوکل نیوز، صحت، کھیل، بزنس، کشمیر، دلچسپ/ عجیب، سائنس/ ٹیکنالوجی، کالم/مضامین
اس تحریر کا آر ایس ایس
ٹیگز:-





































Visit Today : 33
Visit Yesterday : 622
This Month : 2197
This Year : 65916
Total Visit : 170904
Hits Today : 110
Total Hits : 898200
Who's Online : 1






















