ملتان (صفدربخاری)  ملتان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 149 سےسینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کے کاغذاتِ نامزدگی منظور کر لیے گئے ۔اس بات کا اعلان متعلقہ ریٹرننگ آفیسر کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق سینئر سیاستداں مخدوم جاوید ہاشمی کے این اے 149 سے کاغذاتِ نامزدگی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد منظورکیے گئے ہیں۔