سرگودھا سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 80سے مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر
bbc news urdu نے Wednesday، 27 December 2023 کو شائع کیا.
سرگودھا: سرگودھا سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 80سے مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کردیاگیا۔ درخواست میں اعتراض کیاگیا ہے کہ مریم نواز کے دستخط اصلی نہیں ہیں، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ مریم نواز سزایافتہ ہیں اور اثاثے بھی چھپائے ہیں،ریٹرننگ آفیسر کو وکلا کی جانب سے درخواست دی گئی ۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 448
Visit Yesterday : 0
This Month : 448
This Year : 64167
Total Visit : 169155
Hits Today : 2702
Total Hits : 874516
Who's Online : 16




















