www.bbcnewshd.com نے Monday، 13 November 2023 کو شائع کیا.
بہاولپور سےمحمد اقبال انجم کی رپورٹ کے مطابق، یزمان کے چولستانی علاقہ لاٹاں ،سنگھارِ،کے چک نمبرایک سو چوالیس رہائشی سانول خاں داد پوترہ کے پلاٹ پرسگے چاچا زاد بھائیوں ،محمداشرف،ظہوراحمد، داد پوترگان نے قبضہ کرنے کیلئے اپنے چاچا دوست محمدد داد پوترہ،سانول،اوراس کی بیوی کوتشدد کا نشانہ بنا ڈالا، اور لہاڑیاں مارکر شدید زخمی کردیا، تھانہ صدر یزمان میں مقدمہ درج ہوا، پولیس نے ملزمان کوگرفتارکرنے کے بجائے کھلی چھوٹ دے دی، ملزمان مقدمہ درج کرانے کی رنجش پرآج دوبارہ اپنے چاچااور،سانول اس کی بیوی اہل خانہ کے گھرحملہ کردیا، تشدد کا نشانہ بنایا،متاثرین نے ملزمان کے ظلم تشدداورپولیس کے ناروارویہ کے خلاف احتجاج کیا،اوراعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ کیاہے
ٹیگز:-








































Visit Today : 426
Visit Yesterday : 0
This Month : 426
This Year : 64145
Total Visit : 169133
Hits Today : 2433
Total Hits : 874247
Who's Online : 10




















