www.bbcnewshd.com نے Friday، 10 November 2023 کو شائع کیا.
وہاڑی () انچارج پٹرولنگ پوسٹ 62 ڈبلیو بی مبشر علی نے کہا ہے کہ ماہ اکتوبر میں 17 مقدمات کا اندراج کیا گیا جس میں (07 )مقدمات غفلت لاپرواہی تیز رفتاری بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر اور ایل پی جی سلنڈر کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ چلانے پر (07) مقدمات کا اندراج کیا اور (01) مقدمہ ساوءنڈ سسٹم ایکٹ کے تحت اندراج کیا گیا اور (02) مقدمات چوری شدہ موٹر سائیکل نمبر ADL/04 اور ڈالا نمبری FSL/7963چوری شدہ برامد کیا گیا دوران گشت 12 ہیلپس عوام کو فراہم کی گئی ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر تیز رفتار اوورلوڈ دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں اور بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کے چالان کیے گئے
ٹیگز:-









































Visit Today : 425
Visit Yesterday : 0
This Month : 425
This Year : 64144
Total Visit : 169132
Hits Today : 2429
Total Hits : 874243
Who's Online : 10




















