ریاستی اداروں پر الزام تراشی،،سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کے خلاف مقدمہ درج
bbc news urdu نے Sunday، 5 November 2023 کو شائع کیا.
صوابی: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے بھائی کے خلاف ریاستی اداروں پر الزام تراشی کرنے پرمقدمہ درج کرلیا گیا۔ عدنان قیصر کے خلاف مقدمہ صوابی کے رہائشی آفتاب علی ولد محمد شیر نے درج کرایا، جنہوں نے ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن آفس میں درخواست دائر کی تھی کہ قانونِ نافذ کرنے والے ادارے اسد قیصر کے بھائی عدنان کے خلاف ایکشن لیں۔ اسد قیصر کے بھائی کے خلاف ایف آئی آر میں 4 دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز بنی گالہ سے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی گرفتاری عمل میں لائی گئی تھی جس کے بعد ان کے بھائی عدنان قیصر نے سوشل میڈیا پر ادراوں کے خلاف الزام تراشی شروع کردی تھی کہ ان کے بھائی اور سابق اسپیکر کو اداروں کے ملازمین نے بغیر ثبوت گرفتار کیاہے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 500
Visit Yesterday : 0
This Month : 500
This Year : 64219
Total Visit : 169207
Hits Today : 3414
Total Hits : 875228
Who's Online : 8




















