ملکی معاشی وکاروباری بحالی اور مہنگائی سے نجات ،، حکومت اور عسکری قیادت درست سمت کی طرف بڑھ رہے ہیں: سجاد احمد بھٹی
bbc news urdu نے Sunday، 5 November 2023 کو شائع کیا.
ملتان : چیئرمین انجمن تاجران قائد اعظم شاپنگ سنٹرز 2-1 کینٹ و سماجی راہنماء سجاد احمدبھٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے ملکی معاشی وکاروباری بحالی اور مہنگائی سے نجات کیلئے حکومت اور عسکری قیادت درست سمت کی طرف اگے بڑھ رہے ہیں قوم کو الیکشن سے کوئی غرض نہیں قوم غربت اور بدحالی سے نجات چاہتی ہے چیف اف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر اور موجودہ حکومتی ٹیم کے سنجیدہ عملی مثبت اقدامات کے ثمرات جلد پوری قوم کو ملیں گے چیف آف آرمی سٹاف اور حکومت سے قوم مطالبہ کرتی ہے وطن عزیز پاکستان کے روشن مستقبل اور خوشحالی کیلئے قومی لٹیروں ، ڈالر مافیا اور اسمگلروں کے خلاف بلاامتیاز سخت آپریشن کریں پوری قوم اپنی افواج پاکستان کے ساتھ ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 487
Visit Yesterday : 0
This Month : 487
This Year : 64206
Total Visit : 169194
Hits Today : 3153
Total Hits : 874967
Who's Online : 10




















