غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں: اسرائیلی وزیر ثقافت امیچے الیاہو
bbc news urdu نے Sunday، 5 November 2023 کو شائع کیا.
تل ابیب : اسرائیلی وزیر ثقافت نے غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر امیچے الیاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ غزہ پر ایٹم بم گرانا خارج از امکان نہیں۔ ایک انٹرویو کے دوران اسرائیلی وزیر ثقافت کا کہنا تھا کہ فلسطینی کسی صحرا یا آئرلینڈ چلے جائیں۔ بتایا گیا ہے کہ تنقید ہونے پر اسرائیلی وزیر بیان سے مکر گئے، کہنے لگے کہ ایٹم بم گرانے کی بات مثال کے طور پر کہی۔ اسرائیلی وزیر کے اس بیان پر ان کو شدید مخالفت کا سامنا کرنا پڑا جس پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ امیچے کا بیان حقیقت کے خلاف ہے، انہوں نے اسرائیلی وزیر ثقافت کے کابینہ اجلاس میں شرکت پر پابندی عائد کر دی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 470
Visit Yesterday : 0
This Month : 470
This Year : 64189
Total Visit : 169177
Hits Today : 2950
Total Hits : 874764
Who's Online : 9




















