ڈیرہ غازی خان  سے حبیب سرورسولنگی کی رپورٹ کے مطابق، ظلم کی انتہا
جام پور رانی بازار الجنت دہی بھلے والے نے اپنے ہی ملازم آصف جس کی عمر 14 سال تھی گرم ابلتے ہوے تیل میں ڈال دیا ، چار دن ہسپتال علاج کے بعد آج زندگی کی بازی ہار گیا
آر پی او ڈی جی خان ڈی پی او راجن پور سے گزارش ہے، کہ قاتل ملزم ملکٗ منور کو سخت سے سخت سزا دی جائے، تاکہ کسی اور غریب مزدور کے بچوں پر ایسا ظلم نہ ہو