غزہ پر بمباری فوری طور پر بند ہونی چاہیے,,مسلم ممالک اسرائیل کی تیل اور خوراک کی برآمدات بند کریں: آیت اللہ علی خامنہ ای
bbc news urdu نے Wednesday، 1 November 2023 کو شائع کیا.
تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مسلم ممالک سے اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات نہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے غزہ کی پٹی پر بمباری بند کرنے کی اپیل کردی۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق سپریم لیڈر نے اپنی تقریر میں کہا ہےغزہ پر بمباری فوری طور پر بند ہونی چاہیے، صیہونی ریاست کو تیل اور خوراک کی برآمدات کا راستہ روکنا چاہیے۔ یاد رہے کہ اسرائیل نے غزہ کا محاصرہ کر رکھا ہے،فلسطینی حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری میں اب تک 8ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 529
Visit Yesterday : 0
This Month : 529
This Year : 64248
Total Visit : 169236
Hits Today : 3782
Total Hits : 875596
Who's Online : 4




















