گندم کی سرکاری قیمت 4000 روپے فی من مقرر
bbc news urdu نے Tuesday، 31 October 2023 کو شائع کیا.
کراچی : نگران سندھ کابینہ نے گندم کی سپورٹ پرائس 4000 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ نگراں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں غزہ پر اسرائیل کے وحشیانہ حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی جبکہ نہتے فلسطینی عوام، خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے کی مذمت بھی کی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔علاوہ ازیں کابینہ نے گندم کی فی من سرکاری قیمت 4000 روپے مقرر کرنے کی بھی منظوری دی۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 485
Visit Yesterday : 0
This Month : 485
This Year : 64204
Total Visit : 169192
Hits Today : 3127
Total Hits : 874941
Who's Online : 11




















