نگران حکومت کس حیثیت سے بجٹ منظور کرسکتی ہے؟: پرویز الہٰی
bbc news urdu نے Monday، 30 October 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ نگران حکومت کس حیثیت سے بجٹ منظور کرسکتی ہے؟کیا چیف الیکشن کمشنر نے نگران حکومت کو بجٹ منظور کرنے سے روکا نہیں؟ عدالت کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں ان کا مزید کہنا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر عام انتخابات کی تاریخ کو دبا کر بیٹھے ہیں،کب سے سن رہے ہیں کہ الیکشن ہوں گے، چیف الیکشن کمشنر صاحب اب تو الیکشن کی تاریخ دے دو۔ یادرہے کہ لاہور کی ضلع کچہری نے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیاہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 469
Visit Yesterday : 0
This Month : 469
This Year : 64188
Total Visit : 169176
Hits Today : 2920
Total Hits : 874734
Who's Online : 6




















