مظفرگڑھ سے قاری محمد صادق کھکھ کی رپورٹ کےمطابق, ہومیوپیتھک ڈاکٹرز اسوسی ایشن کے, صدر ڈاکٹر محمد فہیم کے بیٹے ڈاکٹر سمیع فہیم کو شادی مبارک
ڈاکٹر سمیع فہیم کے ولیمہ پر, مظفرگڑھ ,ملتان, خانیوال, قادر پور راوں ,جہانیاں منڈی ,روہیلہ والی خان گڑھ۔ کرم داد قریشی،چوک گودرکے سینیئر ہومیوپیتھک ڈاکٹرزکے ساتھ سماجی و سیاسی اور بھٹہ برادری اور، مظفرگڑھ کے سینیئر صحافی سردار احمد خان کھوسہ ۔ملکُ سجاد حسین فوجی نے شرکت کی، اور تمام برادری اور دوستوں نے حاجی ریاض حسین ڈاکٹر محمد فہیم اور ڈاکٹر سمیع فہیم کو مبارک باد دی