www.bbcnewshd.com نے Friday، 27 October 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد :نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملکٗ نے کہا ہے، کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کی آواز کو دبانے کے لیے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے ، اقوام متحدہ ایک اعلی سطحی کمیشن بنائے جو بین الاقوامی قوانین کے مطابق دنیا بھر میں ہونیوالے ان جرائم کی تحقیقات کرائے، اسرائیلی فوج غزہ میں معصوم بچوں اور خواتین کو نشانہ بنا رہی ہے
ٹیگز:-








































Visit Today : 448
Visit Yesterday : 0
This Month : 448
This Year : 64167
Total Visit : 169155
Hits Today : 2698
Total Hits : 874512
Who's Online : 15




















