سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کواسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے سکالرشپ دینے کی تقریب
bbc news urdu نے Thursday، 26 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان(صفدربخاری سے) سیلاب متاثرہ علاقوں کے طلبہ کواسلامی جمعیت طلبہ کی جانب سے سکالرشپ دینے کی تقریب صوبائی مرکز جماعت اسلامی جنوبی پنجاب (اسلامک سنٹر)میں منعقد ہوئی جس میں امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے خصوصی شرکت کی اور طلبہ میں چیک تقسیم کیے ۔ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہتعلیم کے زیور سے آراستہ لوگ ہی ملک کی ترقی میں کردار ادا کر سکتے ہیں۔ مہنگائی کے دور میں تعلیمی اخراجات پورے کرنا مشکل ہو گیا تھا اسلامی جمعیت طلبہ کا تعلیم کے فروغ کے لیے جدو جہد کرنا قابل تحسین ہے۔اس تقریب میں 37 طلبہ کو فی کس 25000 روپے سکالر شپ دی گئی
ٹیگز:-









































Visit Today : 497
Visit Yesterday : 0
This Month : 497
This Year : 64216
Total Visit : 169204
Hits Today : 3321
Total Hits : 875135
Who's Online : 7




















