فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت،،اقوام متحدہ کی بےحسی اوراسلامی ممالک کے سربراہان کا دوغلا پن قابل مذمت ہے : ملتان میں سول سوسائٹی و تاجر برادری کی احتجاجی ریلی
bbc news urdu نے Thursday، 26 October 2023 کو شائع کیا.
ملتان : صدر مال پلازہ ٹریڈرز ایسوسی ایشن کینٹ اعجاز کریم، سیکرٹری جنرل مرکزی انجمن تاجران کینٹ معظم وحید خواجہ ، مرکزی سینئر نائب صدر چوہدری محمود علی ، چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک ، سید قاسم علی شاہ ، کلب عابد خان ، ملک قیصر، خواجہ دلشاد احمد نے مال پلازہ چوک تا مال روڈ فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں منعقدہ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا مظلوم فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت اور مظالم پر اقوام متحدہ کی بےحسی اور ذومعنی شرمناک کردار افسوسناک ہے اسلامی ممالک کے سربراہان کا دوغلا پن بھی قابل مذمت ہے سول سوسائٹی اور تاجر برادری عالمی برادری سے مطالبہ کرتے ہیں فلسطین میں اسرائیلی مظالم بند اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق فلسطین کو آزادی دلانے کے لیے کردار ادا کریں۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 532
Visit Yesterday : 0
This Month : 532
This Year : 64251
Total Visit : 169239
Hits Today : 3806
Total Hits : 875620
Who's Online : 7




















