اسرائیل کے غزہ اور لبنان کے بعد شام پر بھی فضائی حملے
bbc news urdu نے Wednesday، 25 October 2023 کو شائع کیا.
دمشق: اسرائیل نے غزہ اور لبنان کے بعد شام پر بھی فضائی حملے شروع کردیئے ہیں۔ شامی میڈیا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام کے فوجی ٹھکانوں پر کی جانیوالی بمباری سے اب تک 8 شامی فوجی اہلکار جاں بحق ہو گئے ہیں۔اسرائیل نے “فضائی جارحیت” کرتے ہوئے ڈیرہ شہر کے قریب متعدد فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنایاجس کے نتیجے میں 8 اہلکار جاں بحق جب کہ مزید 7 زخمی بھی ہوئے۔رات گئے اسرائیل کی فوج نے کہا کہ اس کے جنگی طیاروں نے شامی فوج کے ٹھکانوں اور مارٹر پوزیشنوں کو نشانہ بنایا۔اسرائیلی فوج نے مزید کہا کہا کہ یہ شام کی طرف سے کل کی گئی فائرنگ کا جواب تھا۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 487
Visit Yesterday : 0
This Month : 487
This Year : 64206
Total Visit : 169194
Hits Today : 3154
Total Hits : 874968
Who's Online : 10




















