www.bbcnewshd.com نے Tuesday، 24 October 2023 کو شائع کیا.
ڈیرہ غازی خان سے حبیب سرور سولنگی کی رپورٹ کے مطابق، سمینہ نیوز سب آفس ڈپٹی ایڈیٹر ارشد حفیظ چانڈیہ کے آفس جام پور، میں زیر صدارت سی ای او سمینہ نیوز حبیب سرور سولنگی خصوصی میٹنگ منعقد کی گئی، جس میں انچارج نمائندگان میڈم رضیہ سلطانہ اور، سمینہ نیوز کے تمام نمائندگان ملک نفیس احمد سندیلہ ملکؒ عدیل احمد محمد آصف بھٹہ محمد عمران کرائم رپورٹر نے بھی شرکت کی، اس موقع پر انچارج نمائندگان رضیہ سلطانہ نے سی ای او سمینہ نیوز حبیب سرور سولنگی کو پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ،اور پھولوں کا ہار پہنایا تمام نمائندگان نے اپنی اپنی رائے دی، آخر میں سی ای او سمینہ نیوز حبیب سرور سولنگی نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سمینہ نیوز حق سچ اور مظلوم کی آواز ہے، اور ہم ظلم کے خلاف آواز بلند کرتے رہیں گے، اور تمام نمائندگان کا خصوصی شکریہ ادا کیا
ٹیگز:-








































Visit Today : 448
Visit Yesterday : 0
This Month : 448
This Year : 64167
Total Visit : 169155
Hits Today : 2702
Total Hits : 874516
Who's Online : 16




















