سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب،بھائی اور دیگر 4 ساتھی گرفتار
bbc news urdu نے Thursday، 28 September 2023 کو شائع کیا.
گوادر: بلوچستان کے علاقے گوادر سے سابق وفاقی وزیر فرخ حبیب،بھائی اور دیگر 4 ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ۔ پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ پولیس یونیفارم میں ملبوس ایک شخص اور 7-8 سادہ کپڑوں میں نامعلوم افراد نے آدھی رات کے وقت بغیر کسی وارنٹ کے حراست میں لیا ،ہم امید کرتے ہیں کہ قانون کے مطابق تمام زیرحراست افراد کو آج صبح عدالت میں پیش کیا جائے گا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 205
Visit Yesterday : 563
This Month : 2932
This Year : 66651
Total Visit : 171639
Hits Today : 958
Total Hits : 902533
Who's Online : 3






















