آرمی چیف سے سعودی ہم منصب کی فوجی وفد کے ہمراہ ملاقات
www.bbcnewshd.com نے Friday، 22 September 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ایچ ای جنرل فیاض بن حمید الرویلی، چیف آف جنرل اسٹاف سعودی عرب نے اعلیٰ اختیاراتی فوجی وفد کے ملاقات کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں، دفاع اور سلامتی کے امور سمیت دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیاقبل ازیں وفد نے جوائنٹ اسٹاف ہیڈ کوارٹرز میں جنرل ساحر شمشاد مرزا، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون اور تربیت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 205
Visit Yesterday : 563
This Month : 2932
This Year : 66651
Total Visit : 171639
Hits Today : 960
Total Hits : 902535
Who's Online : 3






















