www.bbcnewshd.com نے Sunday، 10 September 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد سے سردار محمد سیلم کی رپورٹ کے مطابق،خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل نے قراردیا ہے کہ ریاست کی عمل داری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پاکستان خطہ اورعالمی فورمز پراپنا اہم اورفعال کرداراداکررہاہے، چین ، امریکا،یورپی یونین، سعودی عرب اورجی سی سی ممالک کے ساتھ بہترتعلقات ہیں، ایس آئی ایف سی کے قیام کے بعد خلیجی ممالک کی جانب سے بھرپوردلچسپی کا اظہارکیا جارہاہے،بندوق اور تشدد کے زور پر کسی کو ایجنڈا مسلط کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، تارکین وطن کے مسائل کے حوالہ سے جلد ایک جامع لائحہ عمل دیں گے، سمگلنگ کے حوالہ سے زیرو ٹالرنس پالیسی اختیار کی جارہی ہے، پاکستان میں رجسٹریشن کا عمل 95 فیصد تک لے جائیں گے۔مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ کاوزٹ کریں ،اسلام آباد نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام
ٹیگز:-





































Visit Today : 205
Visit Yesterday : 563
This Month : 2932
This Year : 66651
Total Visit : 171639
Hits Today : 956
Total Hits : 902531
Who's Online : 3






















