اجناس اور چینی کی قیمتوں میں پھر اضافہ
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 28 August 2021 کو شائع کیا.
کراچی: ہول سیل مارکیٹ میں اجناس اور چینی کی قیمتوں میں پھر اضافہ ہوگیا ہے۔چیئرمین ہول سیلرز ایسو سی ایشن عبدالرؤف ابراہیم کے مطابق ایک ہفتے میں چینی کی ایکس مل قیمت میں 5 روپے کلو اضافہ ہوا جس سے سندھ میں چینی کی ایکس مل قیمت 102 روپے کلو ہوگئی جب کہ ہول سیل مارکیٹ میں چینی 103 روپے کلو کی ریکارد سطح پر پہنچ گئی ہے۔چیئرمین ہول سیلرز ایسو سی ایشن نے مزید بتایا کہ ہول سیل مارکیٹ میں دال چنا 120 سے بڑھ پر 135 روپے کلو، ماش کی دال 180 سے بڑھ کر 220 روپے کلو ہوگئی۔
تازہ ترین، پاکستان، علاقائی خبریں، انٹرنیشنل، کرائمز، شوبز، لوکل نیوز، صحت، کھیل، بزنس، کشمیر، دلچسپ/ عجیب، سائنس/ ٹیکنالوجی، کالم/مضامین
اس تحریر کا آر ایس ایس
ٹیگز:-






































Visit Today : 82
Visit Yesterday : 622
This Month : 2246
This Year : 65965
Total Visit : 170953
Hits Today : 672
Total Hits : 898762
Who's Online : 9






















