www.bbcnewshd.com نے Friday، 1 September 2023 کو شائع کیا.
بوریوالا سے حسن علی خالد کی رپورٹ کے مطابق، بجلی بلوں پر بے بس کسان بھی پاکستان کسان اتحاد رجسٹرڈ تحصیل صدر اجمل اعجاز چٹھہ کی قیادت میں سراپا احتجاج بن گئے
، تحصیل صدر چوہدری اجمل اعجاز چٹھہ اور جنرل سیکرٹری شاہد خان بلوچ کی قیادت میں کالج روڈ پر کیے گئے، مظاہرہ میں کسانوں کی بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا، جس میں شریک افراد نے بجلی کے بلوں میں ہوشربا اضافہ پر دہائیاں دیتے ہوئے کمی کا مطالبہ کیا ،کسان رہنما جنرل سیکرٹری شاہد خان بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان اور پاکستانی عوام کو دن بدن ڈبوئے جا رہے،مظاہرین نے شدید نعرے بازی بھی کی اور بجلی بلوں میں عائد ناجائز ٹیکسز کے خاتمہ کا بھی مطالبہ کیا.
ٹیگز:-





































Visit Today : 205
Visit Yesterday : 563
This Month : 2932
This Year : 66651
Total Visit : 171639
Hits Today : 964
Total Hits : 902539
Who's Online : 3






















