www.bbcnewshd.com نے Thursday، 24 August 2023 کو شائع کیا.
لاہورسے سردار محمد سلیم کی رپورٹ کے مطابق ،صوبائی وزیر محکمہ لائیو سٹاک، ٹرانسپورٹ، مائن و معدنیات پنجاب پنجاب ابراہیم مراد نے پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن کے وفد سے لاہور میں اہم ملاقات کی، اس موقع پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے نجی سیکٹر کی تجاویز کو پیشِ نظر رکھتے ہوئے جامع ایکشن پلان ترتیب دینے جا رہے ہیں، موجودہ حالات میں برآمدات کی مدد سے ہی پاکستان کے زرِمبادلہ کے ذخائر میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہے، انہوں نے کہا کہ محکمہ لائیو سٹاک سے منسلک تمام اشیاء کی برآمدات بڑھانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا کر اقدامات کر رہے ہیں ،مزید خبروں کے لیے ہماری ویب سائٹ کا وزٹ کریں اسلام آباد نیوز ایچ ڈی ڈاٹ کام
ٹیگز:-






































Visit Today : 475
Visit Yesterday : 509
This Month : 2017
This Year : 65736
Total Visit : 170724
Hits Today : 9535
Total Hits : 896129
Who's Online : 11






















