www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 16 August 2023 کو شائع کیا.
نصیر آباد سے فیروزخان جمالی کی رپورٹ کے مطابق، ایم کیوایم پاکستان نصیر آباد ڈویژن نصیر آباد انچارج نزیر احمد عمرانی کے ماموں کی وفات کے تیسرے سوئم قل پر ،سردار علی نواز عمرانی ،میر اکبر خان عمرانی، حاجی قیصر خان عمرانی نے، میر محمد عمرانی بلوچی ریتی روات کے مطابق ،میر محمد عمرانی کو پگ پہنائی، تاکہ آپ والد کے نقشے قدم پر چلتے ہوئے اپنے علاقے کی عوام کی خدمت کے ساتھ ان کے چھوٹے بڑے مسائل کو حل کروانے پر ترجیح دیں، پگ تفصیل بارے ،سردارنے بتایا کہ لوگوں نے باری باری اعتماد ظاہر کرتے اپنے قبیلہ رئیس تصور کیا ،میر محمد عمرانی کے والد کے حق میں مغفرت کیلئے دعا کی گئی، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
ٹیگز:-








































Visit Today : 426
Visit Yesterday : 0
This Month : 426
This Year : 64145
Total Visit : 169133
Hits Today : 2443
Total Hits : 874257
Who's Online : 13




















