نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا
bbc news urdu نے Monday، 14 August 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹرشپ اور پارٹی عہدے سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا۔ انوارالحق کاکڑ نے یہ اعلان اپنے ٹویٹر پیغام میں کیا۔ اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہے کہ مجھے نگراں وزیراعظم کے طور پر بنیادی ذمے داری سونپی گئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اسی ذمے داری کی وجہ سے میں نے بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی اپنی رکنیت چھوڑنے اور سینیٹ کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ اپنی ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے سب سے دعاؤں کی درخواست بھی کی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 487
Visit Yesterday : 0
This Month : 487
This Year : 64206
Total Visit : 169194
Hits Today : 3157
Total Hits : 874971
Who's Online : 7




















