حب(محمد آصف خان )  پاک سر زمین پارٹی کے مرکزی سئینر رہنماہ میر اکرم آوارانی نے کہا ہے کہ اگر بلوچستان کی حکومت پی ڈی ایم  اگر ان کے ساتھ گورنمنٹ بنائے گا تو ان کے مقصد ختم ہوجائے گا ۔ باب پارٹی شاٹ ہے بلوچستان عوامی پارٹی اگر حکومت چلاتے تو جام صاحب سے اچھا آدمی کوئی سیاست دان ہے یہ تعلیم یافتہ بندہ ہے فوٹو کی جگہ نیگیٹیو کام نہیں آئے گا قدوس بزنجو نے آواران میں 40 سال سے حکومت کی ہے بی پی 44 آواران ضلع اور جب آواران 12 ہزار 5 سو 10 مربہ کلومیٹر ہے یہ تو بڑی بات ہے وہ تو 10 کلومیٹر روڈ نہیں بنا یا اور یہ 2 سال کو کیسے تریقی دے گا آواران پانی بجلی کا نام نہیں وہ ایک سرکاری ایک اسپتال ہے جس میں دوائیاں موجود نہیں ہے اور وہاں سے زمینداروں کے پاس بور تک موجود نہیں ہے آواران کے طالبہ علم خضدار جاتے ہیں اس نے ایک ضلع نہیں بنایا وہ بلوچستان کیسے دیں گے 32 ضلع ہے تو کیسے ترقی دے گا پسماندہ ضلع ہے قدوس بزنجو ووٹ سے نہیں جیتا وہ نوٹوں سے بنا نیب محتسب اعلی نوٹس لیں بیلہ ٹو آواران روڈ سی پیک منصوبہ کا ہے کیڈیڈ کالج چیف آف آرمی اسٹاف نے منظوری دی کرپشن کا ہیڈ کواٹر آواران ہے