ملتان : سابق وائس پریزیڈنٹ کینٹ بورڈ و چیئرمین قباء فاؤنڈیشن پاکستان حاجی فضل خان چانڈیو نے اپنے بیان میں کہا ہے کرونا وائرس سے نجات کیلئے ھرفرد کو بحثیت قوم کردار ادا کرنا ہوگا اس حوالہ سے ہر فرد کوچاہیے بحثیت قوم کردار ادا کریں اور فوراً کرونا ویکسین لگوائیں وطن عزیز پاکستان کی معاشی و کاروباری بحالی اور صحت مند پاکستان کی تشکیل ھم سب کی قومی ملی ذمہ داری ہے