ایزی لون موبائل ایپ کیس،،غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف،ایف آئی اے سائبر کرائمز نے آن لائن لون کے دھندے سے جڑے غیر ملکیوں کا پتا لگالیا
bbc news urdu نے Saturday، 22 July 2023 کو شائع کیا.
راولپنڈی: ایزی لون موبائل ایپ کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، اس معاملے میں غیرملکیوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی اے سائبر کرائمز تفتیشی ٹیم نے آن لائن لون کے دھندے سے جڑے غیر ملکیوں کا پتا لگالیا، ایف آئی اے نے آن لائن لون ایپ کی بلیک میلنگ، ڈیجیٹل شواہد ضائع کرنے کی ہدایت دینے والے غیر ملکیوں کی تلاش شروع کر دی۔ ایف آئی اے نے آن لائن ایپ کے دھندے سے منسلک 5 غیر ملکیوں کے پاسپورٹ نمبرز سمیت دیگر تفصیلات حاصل کی ہیں، غیر ملکی افراد لون ایپس میں ڈائریکٹر فائنانس، چیف آپریٹنگ آفیسر کے عہدے پر تعینات تھے، غیر ملکی شہری اسسٹنٹ ڈپٹی ڈائریکٹر بزنس ڈویلپمنٹ، ڈپٹی ڈائریکٹر بزنس ڈویلپمنٹ کے عہدوں پر بھی تعینات تھے۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 159
Visit Yesterday : 536
This Month : 695
This Year : 64414
Total Visit : 169402
Hits Today : 894
Total Hits : 876606
Who's Online : 2




















