پنجاب میں 200 اعلیٰ افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی
bbc news urdu نے Saturday، 22 July 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پنجاب میں 200 اعلیٰ افسران کے لیے نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ہر تحصیل کے اسسٹنٹ کمشنرز کے لیے ڈبل کیبن ڈالے دئیے جائیں گے، ہر ضلع کے اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرز جنرل کویارس 1300 ملیں گی۔ علاوہ ازیں پنجاب کے تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو کرولا 1600سی سی دی جائیں گی، محکمہ خزانہ پنجاب نے ایڈوانس فنڈزجاری کرنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ پنجاب حکومت نے 2ارب 33کروڑ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کی منظوری دیدی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 536
This Month : 749
This Year : 64468
Total Visit : 169456
Hits Today : 1150
Total Hits : 876862
Who's Online : 5




















