وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چین کے وزیراعظم سے ملاقات ، چینی وزیر اعظم نے شہباز شریف کی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی
bbc news urdu نے Friday، 23 June 2023 کو شائع کیا.
پیرس: وزیراعظم شہباز شریف کی پیرس میں چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات اور معاشی تعاون پر گفتگو ہوئی۔پیرس میں ہونے والی ملاقات کے دوران وزیراعظم نے چینی ہم منصب کو جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کر لی۔چینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے کہا کہ چین پاکستان کے کلیدی مفادات کے تحفظ اور معاشی ترقی کے لیے کوششیں جاری رکھے گا۔
ٹیگز:-










































Visit Today : 182
Visit Yesterday : 536
This Month : 718
This Year : 64437
Total Visit : 169425
Hits Today : 1029
Total Hits : 876741
Who's Online : 10




















