قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والا یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار ، گرفتاری کے بعد ضمانت پر رہائی : ذرائع
bbc news urdu نے Wednesday، 14 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: قومی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ ملزم کے خلاف گزشتہ روز اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ بھی درج ہوا تھا۔ یوٹیوبر عادل راجا کو شدت پسندی، انتشار، نفرت اور ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلانے پر گرفتار کیا گیا ہے۔
با خبر ذرائع کے مطابق عادل راجا کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 602
Visit Yesterday : 509
This Month : 2144
This Year : 65863
Total Visit : 170851
Hits Today : 11319
Total Hits : 897912
Who's Online : 6






















