جیکب آباد پولیس بھی محفوظ نہیں رہی مصلح افراد نے حملہ کرکے ھیڈ کانسٹیبل کو زخمی کردیا
www.bbcnewshd.com نے Wednesday، 14 June 2023 کو شائع کیا.
جیکب آباد(سومرو بی بی سی) سول لائیں تھانہ کی حدود میں پولیس بھی محفوظ نہیں رہی مسلح افراد نے حملہ کرکے ہیڈ کانسٹیبل کو زخمی کر دیا بی بی سی کے مطابق جیکب آباد میں قانون کی رٹ کمزور ہونے کے باعث اب پولیس بھی محفوظ نہیں رہی ہے گزرشتہ شب بلو گینگ مسلح افراد نے سول لائین تھانے کی حدود جمالی واہ کے قریب پولیس ہیڈ کانسٹیبل عبدالمالک کھوسوکو حملہ کرکے زخمی کر دیا اور فرار ہوگئے پولیس اہلکارکو سول ہسپتال منتقل کرکے طبی امداد دی گئی عبدالمالک کھوسو نے بتایا کہ میں معمول کی ڈیوٹی پہ تھا وسیم جکھرانی نے بلو گینگ بنایا ہے اپنے 15ساتھیوں سمیت حملہ کرکے تشد دکا نشانہ بنایا اور فرارہو گئے تاحال واقع کا مقدمہ درج نہ ہو سکا تھا دوسری جانب بلو گینگ بننے کے بعد تاجروں میں خوف چھایا ہوا ہے
ٹیگز:-




































Visit Today : 159
Visit Yesterday : 622
This Month : 2323
This Year : 66042
Total Visit : 171030
Hits Today : 1119
Total Hits : 899209
Who's Online : 6






















