وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ، قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی : رائع
bbc news urdu نے Monday، 12 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کاکہناہے کہ وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔ ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان 9 مئی کے واقعات کے بعد کی صورتحال اورسامنے آنے والے مقدمات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے ، اس کے علاوہ ملک میں دہشتگردی کیخلاف جاری کارروائیوں پربھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا ، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی ۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 411
Visit Yesterday : 622
This Month : 2575
This Year : 66294
Total Visit : 171282
Hits Today : 2556
Total Hits : 900646
Who's Online : 7






















