خیبرپختونخوا اور پنجاب میں طوفانی بارشوں سے تباہی، 29 افراد جاں بحق، 146 زخمی
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 11 June 2023 کو شائع کیا.
شاور / لاہور: خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفان اور بارشوں کے باعث پیش آنے والے حادثات میں 23 افراد جاں بحق اور 146 سے زائد شہری زخمی ہوگئے۔خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں طوفان اور بارشوں کے باعث ہونے والے حادثات میں 25 جبکہ پنجاب میں 4 افراد جاں بحق ہوئے۔ کے پی میں 136 جبکہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارشوں کے دوران پیش آنے والے حادثات سے 10 افراد زخمی ہوگئے۔خیبرپختونخوا کے اضلاع میں طوفانی بارشوں اور آندھی کے دوران دیورا گرنے سمیت مختلف حادثات میں جاں بحق افراد کی تعداد 25 ہوگئی جبکہ مزید اموات کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ بنوں میں 12، لکی مروت 3 اور کرک میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ پنجاب کے ضلع خوشاب میں دیوار گرنے سے تین بچیاں اور حافظ آباد میں دیوار کے ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق ہوا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 133
Visit Yesterday : 563
This Month : 2860
This Year : 66579
Total Visit : 171567
Hits Today : 489
Total Hits : 902064
Who's Online : 1






















