جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، یہ بجٹ پائیدار نہیں : سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل
bbc news urdu نے Friday، 9 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جس طرح حکومت ٹیکس بڑھا رہی ہے اور صوبوں کو پیسے دے رہی ہے، یہ بجٹ پائیدار نہیں۔ “انہوں نے کہا کہ اس سال کا بڑا خرچ سیلاب کی وجہ سے آیا تھا۔ سول گورنمنٹ میں آدھے سے زیادہ اخراجات تنخواہوں کے ہوتے ہیں۔ انہوں نے کہا بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رقم بڑھانے کی ضرورت ہے۔ ایم این ایز کے فنڈز میں کٹوتی کرسکتے ہیں۔
ٹیگز:-


































Visit Today : 266
Visit Yesterday : 563
This Month : 2993
This Year : 66712
Total Visit : 171700
Hits Today : 1446
Total Hits : 903021
Who's Online : 1






















