حکومت کا 8 بجے دوکانوں کی بندش کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے ، جبری دوکانیں بند کرائی گئیں تو تاجر برادری ملک گیر احتجاج کرینگے : ساؤتھ پنجاب ہوٹلزاینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن
bbc news urdu نے Friday، 9 June 2023 کو شائع کیا.
ملتان : ساؤتھ پنجاب ہوٹلزاینڈ ریسٹورنٹس ایسوسی ایشن کے صدر طاہر محمود گجر، سینئر نائب صدر اعجاز کریم صدیقی ، چوہدری ذولکیف نے ھنگامی میٹنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا حکومت کی طرف سے 8 بجے دوکانوں کی بندش کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، حکمران اور ارباب اختیار عوام سے قربانی مانگنے سے پہلے اپنے ائیر کنڈیشنڈ بندکریں 8 بجے تجارتی مراکز بندکرانے کافیصلہ کسی بھی صورت قبول نہیں اگر جبری دوکانیں بند کرائی گئیں تو تاجر برادری ملک گیر احتجاج اور ہڑتال کرینگے اجلاس میں حسن خان، زین العابدین ، احمدشعیب، جواد حیدربھی شریک تھے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 282
Visit Yesterday : 563
This Month : 3009
This Year : 66728
Total Visit : 171716
Hits Today : 1559
Total Hits : 903134
Who's Online : 2






















