ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کا کیس ، سپریم کورٹ نے آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا
bbc news urdu نے Monday، 5 June 2023 کو شائع کیا.
اسلام آباد: ملک بھر میں انتخابات ایک دن کرانے کے کیس میں سپریم کورٹ نے آخری سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ تحریری حکمنامہ میں کہا گیاہے کہ سیاسی ایشوز مذاکرات اور اتفاق رائے سے ہی بہتر انداز میں حل ہو سکتے ہیں،توقع ہے سیاسی جماعتیں ایک تاریخ پر ملک بھر میں انتخابات پر متفق ہو جائیں گی۔عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی کردی ۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 152
Visit Yesterday : 563
This Month : 2879
This Year : 66598
Total Visit : 171586
Hits Today : 571
Total Hits : 902146
Who's Online : 2






















