جناح ہاؤس حملہ کیس , سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد بری
bbc news urdu نے Saturday، 3 June 2023 کو شائع کیا.
لاہور: عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں سابق صوبائی وزیر یاسمین راشد کو بری کردیا۔ پولیس نے ڈاکٹر یاسمین راشد کو جناح ہاؤس حملہ کیس میں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی، عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کیلئے پولیس کی استدعا مسترد کردی اور انہیں کیس سے بری کر دیا۔اس موقع پر عدالت کا کہنا تھا کہ یاسمین راشد پر عائد کیے جانیوالے الزامات کے ثبوت موجود نہیں ہیں لٰہذا انہیں فوری بری کیا جاتا ہے۔
ٹیگز:-



































Visit Today : 430
Visit Yesterday : 622
This Month : 2594
This Year : 66313
Total Visit : 171301
Hits Today : 2701
Total Hits : 900791
Who's Online : 5






















