عمرہ کی سعادت حاصل کرنا اللہ پاک کا بڑا فضل ہے: پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان
ملتان : عمرہ کی سعادت حاصل کرنا اللہ پاک کا بڑا فضل ہے .پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان….. پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن ضلع ملتان کے رانا محمد اسلم انجم سرپرست اعلی پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب و چیف آرگنائزر ہیڈ ماسٹرز ایسوسی ایشن پنجاب اور حاجی ظفر اقبال بھٹہ ہیڈ ماسٹر گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول سورج میانی ملتان کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن کے رہنماؤں محمد یونس خان لودھی صوبائی جوائینٹ سیکریٹری پنجاب ایس ای ایس ٹیچرز ایسوسی ایشن پنجاب محمد مشتاق حسین اور دیگر دوستوں نے مبارکباد پیش کی اور پھولوں کے ہار پہناے اور گلدستے پیش کیے. اس موقع پر پاکستان اور افواج پاکستان خصوصی طور پر اساتزہ پرادری کے لیے دعا کی. اللہ پاک عوام کو اور خصوصاً ملازمین اور پنشنرز کو مہنگائی کے عذاب سے نجات دلاے. حکومت اس بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہ اور پنشنرز کی پنشن میں سو فیصد اضافہ کرے. اور انکی مراعات میں اضافہ کیا جائے.








































Visit Today : 171
Visit Yesterday : 536
This Month : 707
This Year : 64426
Total Visit : 169414
Hits Today : 969
Total Hits : 876681
Who's Online : 7




















