نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر
bbc news urdu نے Monday، 29 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کی درخواست لاہور ہائیکورٹ میں بطور اعتراض سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی کل درخواست پر بطور اعتراض سماعت کریں گے۔رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کر رکھا ہے کہ نواز شریف کو پارٹی عہدے سے سپریم کورٹ نے ہٹایا، وہاں رجوع کیا جائے۔لاہور ہائیکورٹ میں مقامی وکیل آفاق ایڈووکیٹ نے درخواست دائر کر رکھی ہے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 460
Visit Yesterday : 0
This Month : 460
This Year : 64179
Total Visit : 169167
Hits Today : 2806
Total Hits : 874620
Who's Online : 16




















