ملک میں بدلتے سیاسی منظر نامے: ترین، علیم ملاقات، نئی سیاسی جماعت کا اعلان 72 گھنٹوں میں متوقع
bbc news urdu نے Monday، 29 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور: ملک میں سیاسی منظر نامے پر بڑی پیش رفت ہوگئی، جہانگیر ترین نے سابق سینئر صوبائی عبدالعلیم خان کے گھر پر ان سے ملاقات کی۔ علیم خان کی طرف سےجہانگیرترین اورانکےساتھیوں کےاعزازمیں ظہرانہ دیا گیا۔ ظہرانے میں تحریک انصاف سےتعلق رکھنےوالی موجودہ اورسابقہ شخصیات نے شرکت کی۔ اس موقع پر سینئر سیاستدان اسحق خاکوانی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عون چوہدری، شعیب صدیقی، سعید اکبر نوانی نے بھی موجود تھے۔ ذرائع کے مطابق اگلے72گھنٹوں میں جہانگیرترین اہم سیاسی رہنماؤں کےساتھ پریس کانفرنس کرینگے، جس میں نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کر دیا جائے گا۔ پریس کانفرنس میں جہانگیرترین کےہمراہ تحریک انصاف سےلاتعلقی کرنیوالےسیاست دان بھی موجودہونگے۔ جہانگیر ترین جلد ہی الیکشن کمیشن میں نئی پارٹی کی رجسٹریشن کی درخواست جمع کروائیں گے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 434
Visit Yesterday : 0
This Month : 434
This Year : 64153
Total Visit : 169141
Hits Today : 2543
Total Hits : 874357
Who's Online : 13




















