ملتان،اسٹیج، ٹی وی، ریڈیو کا فنکار مظہراحسن وسیب کا قیمتی اثاثہ ہے ، بزم احباب کی جانب سے ان کی خدمات کے اعتراف میں تقریب قابل تحسین ہے : ہیلپرزبزنس کونسل/قومی امن کمٹی پاکستان
bbc news urdu نے Wednesday، 20 October 2021 کو شائع کیا.
ملتان : ہیلپرزبزنس کونسل/قومی امن کمٹی پاکستان کے چیف کوآرڈینیٹر غضنفر ملک، ٹریننگ اینڈ ریسرچ کنسلٹنٹ صائمہ علی، صدرامن کمیٹی کینٹ کلب عابد خان، قلمکار وسماجی راہنماء شوکت علوی اور وائس چیئرپرسن اینٹی نارکوٹکس کمیٹی تسنیم کوکب نے کہا ہے اسٹیج، ٹی وی، ریڈیو کا فنکار مظہراحسن وسیب کا قیمتی اثاثہ ہے مظہر احسن کی 37 سالہ ناقابل فراموش خدمات پرخراج تحسین پیش کرتے ہیں اس حوالہ سے بزم احباب کی جانب سے مظہراحسن کی خدمات کے اعتراف میں تقریب کا انعقاد خوش ائند اور قابل تحسین ہےسجاد جہانیہ اور ملک فیاض کی مثبت کاوش کا سول سوسائٹی خیرمقدم کرتی ہےان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان ٹی ہاؤس میں منعقدہ تقریب کےدوران گفتگو کرتے ہوئے کیا اس دوران صاحب تقریب مظہراحسن کویادگار شیلڈ پیش کی گئی۔
ٹیگز:-









































Visit Today : 241
Visit Yesterday : 536
This Month : 777
This Year : 64496
Total Visit : 169484
Hits Today : 2595
Total Hits : 878307
Who's Online : 7




















