عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی
bbc news urdu نے Monday، 15 May 2023 کو شائع کیا.
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تقاریر اور بیانات میڈیا پر نشر نہ ہونے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ پی ٹی آئی چیئرمین کی درخواست کو لاہور ہائیکورٹ نے مقرر کرلیا ، جسٹس شمس محمد مرزا کل سماعت کریں گے۔ درخواست میں عمران خان نے پیمرا سمیت 18 ٹی وی چینلز کو فریق بنایا اور مؤقف اختیار کیا ہے کہ تقاریر اور لائیو گفتگو میڈیا چینلز پر نہیں دکھائی جا رہیں۔ انہوں نے درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ بیانات اور تقاریر پر نشر نہ کرنا پابندی بنیادی آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے، عدالت پیمرا کو لائیو تقاریر نشر کرنے کا پابند کرے۔
ٹیگز:-








































Visit Today : 429
Visit Yesterday : 0
This Month : 429
This Year : 64148
Total Visit : 169136
Hits Today : 2488
Total Hits : 874302
Who's Online : 13




















