مجھ سے بھی زندگی میں غلطیاں ہوئیں، شلپا شیٹھی کا اعتراف
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 28 August 2021 کو شائع کیا.
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی نے انسٹاگرام پر ایک مبہم پوسٹ شیئر کی ہے جس میں انہوں نے زندگی میں غلطیاں کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن انہوں نے یہ واضح نہیں کیا کہ وہ کن غلطیوں کی بات کررہی ہیں۔اداکارہ شلپا شیٹھی اپنے شوہر راج کندرا کی فحش اور قابل اعتراض فلمیں بنانے کے کیس میں گرفتاری کے بعد بہت مشکل وقت گزار رہی ہیں۔ جب سے ان کے شوہر گرفتار ہوئے ہیں شلپا شیٹھی نے خاموشی اختیار کی ہوئی تھی لیکن آہستہ آہستہ اب وہ دیگر سرگرمیوں میں حصہ لے رہی ہیں۔ شلپا سوشل میڈیا پر بھی سرگرم ہوگئی ہیں اور اس مشکل وقت کے دوران اپنے عزم کوبرقرار رکھنے کے لیے مثبت پوسٹس شیئر کررہی ہیں
تازہ ترین، پاکستان، علاقائی خبریں، انٹرنیشنل، کرائمز، شوبز، لوکل نیوز، صحت، کھیل، بزنس، کشمیر، دلچسپ/ عجیب، سائنس/ ٹیکنالوجی، کالم/مضامین، Uncategorized
اس تحریر کا آر ایس ایس
ٹیگز:-




































Visit Today : 106
Visit Yesterday : 622
This Month : 2270
This Year : 65989
Total Visit : 170977
Hits Today : 908
Total Hits : 898998
Who's Online : 3






















