روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح
www.bbcnewshd.com نے Saturday، 1 April 2023 کو شائع کیا.
مدینہ منورہ: مسجد نبوی میں روضہ رسول ﷺ کے اطراف سونے اور تانبے کے نئے حصار کا افتتاح کردیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق روضہ اطہرکے گرد نیا حصار 87 میٹر لمبا اور ایک میٹر اونچا ہے۔ یہ الگ الگ یونٹس اور ٹھوس تانبے، پیتل اور سونے کے حصوں پر مشتمل ہے۔حرمین شریفین کے امور کی نگرانی کرنے والے ادارے کے صدر شیخ ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس نے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں روضہ مبارک کے اطراف تانبے اور سونے سے بنے نئے حصار کا افتتاح کیا۔ابتدا میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عمارت کے اردگرد لکڑی کا حصار قائم تھا جس کو ہٹا کر تانبے کا سنہری حصار لگایا گیا تھا۔
ٹیگز:-




































Visit Today : 221
Visit Yesterday : 563
This Month : 2948
This Year : 66667
Total Visit : 171655
Hits Today : 1029
Total Hits : 902604
Who's Online : 6






















