ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی حسن آفتاب کیانی نے انسانیت کی اعلئ مثال قائم کردی
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 30 March 2023 کو شائع کیا.
گگو منڈی : ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی حسن آفتاب کیانی نے انسانیت کی اعلئ مثال قائم کردی۔ ایک بزرگ ضعیف العمر عورت کو سٹیڈیم کے اندر آٹا لینے آیا دیکھا تو ایس ایچ او تھانہ گگو حسن آفتاب کیانی اس کے پاس گئے ان سے خیریت دریافت کی اور اس کو آٹا لے کر دیا۔ آٹا لے کر دینے کہ بعد بزرگ خاتون کو بہت ہی عزت سے گیٹ تک چھوڑا جس پر بزرگ ضعیف العمر عورت نے ایس ایچ او تھانہ گگو حسن آفتاب کیانی کو ڈھیروں دعائیں دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
ٹیگز:-





































Visit Today : 418
Visit Yesterday : 622
This Month : 2582
This Year : 66301
Total Visit : 171289
Hits Today : 2600
Total Hits : 900690
Who's Online : 4






















