گھر والوں کے پاس پیسے نہیں تھے اس لئے اداکارہ بنی، رانی مکھرجی
www.bbcnewshd.com نے Thursday، 9 March 2023 کو شائع کیا.
ممبئی: بھارتی اداکارہ رانی مکھرجی کا کہنا ہے کہ ان کے والدین کے حالات اچھے نہیں تھے اس لئے انہوں نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھا۔حال ہی میں خوبرو اداکارہ رانی مکھرجی نے انٹرویو میں انکشا ف کیا کہ وہ اداکاری کو لے کر اتنی شوقین نہیں تھیں تاہم ان کے حالات اچھے نہیں تھے اور انہیں پیسوں کی ضرورت تھی اس لئے انہوں نے اداکاری کے پیشے کو اپنایا۔اداکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے والدین بچوں کو وہ زندگی میسر نہیں کر پارہے تھے جیسا وہ چاہتے تھے شاید یہی وجہ تھی کہ ان کی والدہ نے بھی انہیں اداکار بننے کا مشورہ دیا اور اس کیلئے ان پر دباؤ بھی ڈالا۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 213
Visit Yesterday : 531
This Month : 5190
This Year : 68909
Total Visit : 173897
Hits Today : 2025
Total Hits : 955694
Who's Online : 10























