مجھے جھوٹے مقدمات میں عدالت بلاکر قتل کرانے کی سازش ہورہی ہے، عمران خان
www.bbcnewshd.com نے Sunday، 5 March 2023 کو شائع کیا.
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ کارکنوں کو جھکنے دوں گا، یہ لوگ مجھے چھوٹے چھوٹے مقدمات میں عدالت طلب کرکے قتل کرانا چاہتے ہیں۔ لاہور زمان پارک میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اللہ کے سوا کسی کے آگے نہیں جھکا اور نہ اپنے کارکنوں کو جھکنے دوں گا، کارکنوں ںے جس طرح جیل بھرو تحریک میں شرکت کی، 26 سال کی تحریک میں آج جو کارکنوں کا جذبہ دیکھا اس پر اللہ کا شکر ادا کیا، جنون کو ایک قوم بنتے ہوئے دیکھ رہا ہوں۔
ٹیگز:-







































Visit Today : 200
Visit Yesterday : 531
This Month : 5177
This Year : 68896
Total Visit : 173884
Hits Today : 1480
Total Hits : 955149
Who's Online : 4























